ایڈونچر سے بھر پور فلم ’’فاسٹ اینڈ فیوریس 7 ‘‘3اپریل کو ریلیز ہو گی

ایڈونچر سے بھر پور فلم ’’فاسٹ اینڈ فیوریس 7 ‘‘3اپریل کو ریلیز ہو گی

 لاس اینجلس (این این آئی) سنسنی اور ایڈونچر سے بھر پور فلم ’’فاسٹ اینڈ فیوریس سیون ‘‘3اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی اس سے قبل 6 فلمیں آ چکی ہیں جو نہایت کامیاب رہی ہیں اور ان تمام نے شائقین میں پذیرائی حاصل کی۔ فاسٹ اینڈ فیوریس سیون 3 اپریل کو دنیا بھر کے سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

مزید : کلچر