چین کے حصص بازاروں میں ملا جلا رجحان

چین کے حصص بازاروں میں ملا جلا رجحان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 شنگھائی (اے پی پی) چین کے حصص بازاروں میں جمعرات کو ملا جلا رجحان رہا۔ شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں اہم ترین شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.54 فیصد یا17.73 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ3261.80 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا جبکہ شین ژین کمپوزٹ انڈیکس0.1 فیصد یا2.79 پوائنٹس کی بہتری سے 1676.03 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق چین نے رواں سال 7فیصد اقتصادی شرح نمو کا ہدف مقررکیا جو کہ گذتہ سال کی شرح نمو7.4فیصد سے ک ہے جس کے باعث حصص بازاروں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔

مزید :

کامرس -