تشدد کرنے والے ملزمان پر مقدمہ درج

تشدد کرنے والے ملزمان پر مقدمہ درج

 پیرمحل (نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان)گاؤں 700/42 گ ب میں دیرینہ رنجش کی بناء پر مذکورہ گاؤں کے محمد ارشاد گجر نے اچانک حملہ آور ہو کر سوٹے کے وار کر کے محمد عثمان اور توقیر محمود کو شدید زخمی کر دیا ۔تھانہ پیر محل پولیس نے زخمی افراد کے میڈیکل لیگل جاری ہونے کے بعد واقع میں ملوث ملزم کے خلاف مقدمہ کا اندراج کر دیا تھا۔

مزید : علاقائی


loading...