اسلحہ و منشیات برآمدہونے پر ملزمان گرفتار

اسلحہ و منشیات برآمدہونے پر ملزمان گرفتار

 عارف والا ( نمائندہ پاکستان ) پولیس کا چھاپہ ناجائز اسلحہ اور چرس سمیت -4افراد گرفتار تفصیل کے مطابق پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے ملزمان یوسف بھٹی سکنہ63/EB ،اللہ رکھا سکنہ143/EB ،اعظم سکنہ90/9.L کوگرفتار کرکے تین عددناجائز پسٹل 30بوربرآمدکرلیے اور111/EBسے تنویراحمد شیخ 405 گرام چرس سمیت گرفتار مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

مزید : علاقائی