سینیٹ الیکشن،وزیر اعلیٰ شہباز شریف 8ماہ اور 23 دن بعد پنجاب اسمبلی آئے

سینیٹ الیکشن،وزیر اعلیٰ شہباز شریف 8ماہ اور 23 دن بعد پنجاب اسمبلی آئے

 لاہور( نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف 8ماہ اور 23 دن کے طویل عرصے بعد پنجاب اسمبلی آئے اورسینیٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے بتایا ہے کہ وزیرا علیٰ محمد شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کے پہلے پارلیمانی سال کے دوران مجموعی طور پر 6اجلاسو ں میں شرکت کی ۔ وہ دوسرے اور چھٹے اجلاس کے دوران دو ‘دو مرتبہ ‘ پہلے اور ساتویں اجلاس کے دوران ایک ‘ ایک مرتبہ اجلاس میں شرکت کے لئے آئے تھے ۔ شہباز شریف،طویل غیر حاضری

مزید : صفحہ آخر