سنیئر صحافی چوہدری عاصم نثار ٹیپو کی دادی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، نماز جنازہ آج ہو گی

سنیئر صحافی چوہدری عاصم نثار ٹیپو کی دادی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، ...

لاہور( پ ر) سنیئر صحافی چوہدری عاصم نثار ٹیپو اور مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے سینئر نائب صدر چودھری عامر نثار گجر کی دادی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں انا اللہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 6 مارچ کو ان کے آبائی گاؤں جھنڈا تحصیل شکر گڑھ ضلع نارووال میں ادا کی جائے گی تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے۔

مزید : علاقائی