فیصل آباد رشتے کے تنازعے پر گولیاں چل گئیں

فیصل آباد رشتے کے تنازعے پر گولیاں چل گئیں
فیصل آباد رشتے کے تنازعے پر گولیاں چل گئیں

  


فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں رشتے کے تنازع ایک بار پھر گولیاں چل گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایک نوجوان نے رشتہ نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر لڑکی پر فائرنگ کے بعد خودکو بھی گولی مار لی تھی جس کے بعد دونوں کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نوجوان دم توڑ گیا جبکہ لڑکی کی حالت تشویشناک ہے۔

چین کے صدر 23 مارچ کو پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے: سرتاج عزیز

مزید : فیصل آباد