ہارس ٹریڈنگ ر وکنے کیلئے کوئی موثر اقدام نہیں کیا گیا:سراج الحق

ہارس ٹریڈنگ ر وکنے کیلئے کوئی موثر اقدام نہیں کیا گیا:سراج الحق
ہارس ٹریڈنگ ر وکنے کیلئے کوئی موثر اقدام نہیں کیا گیا:سراج الحق

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈسیک)جمات اسلامی کے امیر سرج الحق کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن میںہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کچھ نہیں کیا اس الیکشن میں بھی وڈیروں نے پیسہ استعمال کیا۔تفصیلات کے مطابق سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کو ئی موثر اقدام نہیں کیا گیاالیکشن کمیشن کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تھا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں اسمبلی ممبران کو خریدنے کی کوشش کی گئی مگر انہوں نے اپنا ضمیر نہیں بیچا۔جماعت اسلامی کے امیر کاکہنا تھا کہ وہ 5 اپریل سے عوامی رابطہ مہم شروع کریں گے تاکہ پاکستان سے استحصالی نظام کا خاتمہ ہو سکے۔

فیس بک پیج چلانے والوں کے لیے ضروری اطلاع ،آپ کے 'لائکس' کم ہونے والے ہیں

مزید : قومی /اہم خبریں