سینیٹ الیکشن، ن لیگ کے باغیو ں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کے باغیو ں کے نام سامنے آگئے
سینیٹ الیکشن، ن لیگ کے باغیو ں کے نام سامنے آگئے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں ن لیگ کے کن باغی ارکان اسمبلی نے پیپلز پارٹی کے ندیم افضل چن ووٹ دیا ان کے نام سامنے آگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم پی اے رانا شعیب اور عارف محمود گل نے پیپلزپارٹی کے امیدوار کو ووٹ دیا اور انہیں ایسا کرنے کیلئے آزاد رکن اسمبلی احسن فتیانہ نے اکسایا۔رانا شعیب نے تھانہ کیس حملہ اور عارف محمود گل نے جعلی ڈگری پر پارٹی قیادت سے مدد نہ ملنے کی وجہ سے پیپلزپارٹی کے امیدوار کو ووٹ دیا۔

ہارس ٹریڈنگ ر وکنے کیلئے کوئی موثر اقدام نہیں کیا گیا:سراج الحق

مزید :

قومی -اہم خبریں -