کراچی کے علاقے گلشن معمار سے جھاڑیوں میں سے 2 لاشیں بر آمد

کراچی کے علاقے گلشن معمار سے جھاڑیوں میں سے 2 لاشیں بر آمد
کراچی کے علاقے گلشن معمار سے جھاڑیوں میں سے 2 لاشیں بر آمد

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر میں قتل وغارت کاسلسلہ نہ رک سکاجس کے بعد گلشن معمار سے 2لاشیں بر آمد ہوئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ گلشن معمار کے علاقے سے جھاڑیوں میں سے 2لاشیں بر آمد ہوئیں ہیں جن کے سر اور سینے مین گولیاں ماری گئی ہیں ۔پولیس نے پوسٹ مارٹم کیلئے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے.

پاکستانی ٹیم کا وہ کھلاڑی جس نے ڈیل سٹین کو ”اداس“ کر دیا

مزید : کراچی