ورلڈ ٹی 20 کے بعد ہیڈ کوچ بننے کیلئے سابق کرکٹرز نے کوششیں تیز کردیں

ورلڈ ٹی 20 کے بعد ہیڈ کوچ بننے کیلئے سابق کرکٹرز نے کوششیں تیز کردیں
ورلڈ ٹی 20 کے بعد ہیڈ کوچ بننے کیلئے سابق کرکٹرز نے کوششیں تیز کردیں

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ ٹی 20 کے بعد قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کیلئے کئی سابق کرکٹرز نے کوششیں تیز کردیں۔

نجی ٹی وی سما کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کی قسمت کا فیصلہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد کیا جائے گا اور اگر قومی ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں نہ پہنچی تو کوچ کی چھٹی کردی جائے گی ۔ ہیڈ کوچ کی تبدیلی کی خبر سنتے ہی سابق کرکٹرز میں عہدہ حاصل کرنے کیلئے دوڑیں لگنا شروع ہوگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک سابق فاسٹ بولر اور انگلینڈ کی ٹیم کے سابق کوچ سب سے زیادہ متحرک نظر آرہے ہیں تاہم ان کے علاوہ بھی کئی سابق کرکٹرز ہیڈ کوچ بننے کیلئے ہاتھ پاوں ماررہے ہیں۔

مزید :

ورلڈ T20 -