ٹرالر اور مسافر کو چ میں تصادم ، 5 افراد جاں بحق،14 افراد زخمی

ٹرالر اور مسافر کو چ میں تصادم ، 5 افراد جاں بحق،14 افراد زخمی
ٹرالر اور مسافر کو چ میں تصادم ، 5 افراد جاں بحق،14 افراد زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لکی مروت(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرالر اور مسافر کو چ میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تیز رفتار مسافر کوچ بے قابو ہوکر سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ادارے اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوںکو فوری طور پر سٹی ہسپتال منتقل کرنا شروع کردیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوئے ہیں۔

مزید : لکی مروت /اہم خبریں