میکسیکو پولیس نے کیوبا کے 31 تارکین وطن کو آزاد کرادیا

میکسیکو پولیس نے کیوبا کے 31 تارکین وطن کو آزاد کرادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میکسیکوسٹی (اے پی پی) میکسیکو میں وفاقی پولیس نے کینکن شہر میں ایک گھر میں بند کیوبا کے 31 تارکین وطن کو رہا کرایا۔سرکاری ذرائع نے کل بتایا کہ آزاد کرائے گئے تارکین وطن میں 22 مرد اور نو خواتین تھیں۔ان تمام لوگوں کے پاس میکسیکو میں قیام کا ویزا نہیں تھا۔

مزید :

عالمی منظر -