عوامی راج پارٹی کا جلسہ ملتان، اجازت نہ ملنے کیخلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت آج ہوگی

عوامی راج پارٹی کا جلسہ ملتان، اجازت نہ ملنے کیخلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(نامہ نگار)پاکستان عوامی راج پارٹی کے چیئر مین و رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی کی ہدایت پر ضلعی صدر عوامی راج پارٹی (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

ملتان مظہر عباس کی طرف سے ملتان میں پارٹی کے آٹھ اپریل کو ہونے والے جلسہ عام کی اجازت نہ ملنے کیخلاف دائر رٹ پٹیشن پر عدالت عالیہ ملتان بینچ میں آج سماعت ہوگی ۔