خواتین کا عالمی دن8 مارچ کو منایا جائیگا
ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان) 8مارچ 2016کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کے اندر خواتین کا عالمی دن "ورلڈز وومن ڈے" منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
عالمی سطح پر خواتین کے حقوق کے تحفظ ،خواتین پر ہونے والے ظلم و ستم سمیت دیگر مسائل بارئے شعور اجاگر کرنا ہے ملک بھر میں سماجی تنظیموں کی طرف سے تقریبات ،سیمینارز ،ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔