ٹرمپ انتظامیہ غیر ملکی امداد میں ڈرامائی کمی کر ے گی، وائٹ ہاؤس
واشنگٹن ( نیٹ نیوز) وائٹ ہاؤن اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ غیر ملکی امداد میں ڈرامائی حد تک کمی کر دے گی۔یہ بات وائٹ ہاؤس کے منیجمنٹ بجٹ ڈائریکٹر مک ملوانے نے کہا کہ غٰیر ملکی امداد میں کمی کرکے یہ رقم امریکہ میں خرچ کی جائیگی۔
بجٹ