متحدہ عرب امارات کے اسامہ4سال کیلئے ایشین سائیکلنگ کے صدر منتخب
اسلام آباد(اے پی پی)متحدہ عرب امارات کے اسامہ4سال کے لئے ایشین سائیکلنگ کے صدر منتخب ہوگئے۔۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق ایشین سائیکلنگ کے انتخابات بحرین میں ہوئے جس میں متحدہ عرب امارات کے اسامہ4سال کے لئے ایشین سائیکلنگ کے صدر اور بھارت کے انکار سنگھ سیکر ٹری جنرل نتحب ہوگئے۔انتحابات میں9منیجنگ کمیٹی اراکین کا انتحاب بھی کیا گیا۔انتخابات میں پاکستان سیمت 42ممالک کے عہدیداران شرکت کی۔