4ملزمان سے 40لیٹر شراب برآمد ، مقدمات درج
سمبڑیال (نمائندہ پاکستان) تھانہ سمبڑیال پولیس نے دوران گشت تلاشی کے دوران ملزمان شفقت رسول ،محمد زمان، علی مرتضیٰ اورمحمد اذان سے 10,10 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔
شراب برآمد