سبز ہ زار ،22سالہ لڑکی نے زہر یلا شربت پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

سبز ہ زار ،22سالہ لڑکی نے زہر یلا شربت پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبر نگار ) سبز ہ زار کے علا قہ میں22سالہ لڑکی نے گھریلووجو ہا ت کی بنا ء پر زہر یلا شربت پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ سبز ہ زار میں 22سالہ انعم نے گھر یلو حا لا ت سے تنگ آ کر زہر یلا لیکو یڈ پی لیا جس سے اس کی حا لت خر اب ہو گئی۔ اس کو فو ری طو ر پر ہسپتا ل میں لے جا یا گیا جہا ں ڈاکٹر وں نے مو ت کی تصد یق کر دی ۔اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے میں منتقل کر دیا۔ پو لیس کے مطا بق قتل سمیت مختلف پہلوؤں پرتحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔اصل حقا ئق پوسٹ مارٹم کی رپورٹ اور تفتیش کے بعد سا منے آ ئیں گے۔

مزید :

علاقائی -