پابندی کے باوجو د ون ویلنگ کرنیوالا نوجوان رنگے ہاتھوں گرفتار

پابندی کے باوجو د ون ویلنگ کرنیوالا نوجوان رنگے ہاتھوں گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) پابندی کے باوجو د ون ویلنگ کرنیوالا نوجوان رنگے ہاتھوں گرفتار پولیس اہلکار بمبانوالہ میں ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ اسی دوران نوجوان محسن یوسف اپنی موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے آیا جس کو پولیس اہلکارو ں نے قابو کرکے حوالات میں بندکرکے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
گرفتار

مزید :

علاقائی -