پی ایس ایل فائنل ،ٹکٹ بلیک میں فروخت کرنیوالاملزم گرفتار، تھانے منتقل

پی ایس ایل فائنل ،ٹکٹ بلیک میں فروخت کرنیوالاملزم گرفتار، تھانے منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) پاکستان سپر لیگ فائنل کے ٹکٹ بلیک میں فروخت کرنیوالاشخص گرفتار کرکے تھانے منتقل کر دیاگیا۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس نے فیروز پور روڈ کے انٹری پوائنٹ پر شائقین کرکٹ کو بلیک میں ٹکٹ کی پیشکش کرنیوالے ایک شخص کو حراست میں لیکر پوچھ گچھ کے بعد گلبرگ تھانے منتقل کر دیا۔

ملزم گرفتار