سسرال کی طرف سے پی ایس ایل فائنل کے 10 ٹکٹ ملنے پر دولہا کا جہیز لینے سے انکار

سسرال کی طرف سے پی ایس ایل فائنل کے 10 ٹکٹ ملنے پر دولہا کا جہیز لینے سے انکار
سسرال کی طرف سے پی ایس ایل فائنل کے 10 ٹکٹ ملنے پر دولہا کا جہیز لینے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاکپتن  (ویب ڈیسک) سسرال کی جانب سے جہیز میں پی ایس ایل کے 10 ٹکٹ ملنے پر داماد نے باقی جہیز لینے سے انکار کر دیا، 10ساتھیوں سمیت نکاح کے بعد لاہور پہنچ گیا۔ غلام مرتضیٰ کی بیٹی کی بارات صادق آباد سے عارف والا آئی۔ دولہا کے سسر نے اپنے داماد کے شوق کو مد نظر رکھتے ہوئے جہیز کے سامان کے علاوہ 10 وی آئی پی ٹکٹ بھی دیئے۔ دولہا ندیم اختر نے ٹکٹ ملنے کی خوشی میں باقی جہیز لینے سے انکار کر دیا۔

شادی سے انکار پر خالہ زاد بھائی کی 17سالہ یتیم لڑکی کو تین سے چار روزتک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، ملزم ماں،بیٹا اڈیالہ جیل بند

مزید :

پاکپتن -