پی ایس ایل فائنل ،کل رات لاہور کیسا لگ رہا تھا ؟تصاویر نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی ،دیکھ کر آپ بھی یورپ ،پیرس بھو ل کر کہیں گے لاہور لاہور ہے

پی ایس ایل فائنل ،کل رات لاہور کیسا لگ رہا تھا ؟تصاویر نے سوشل میڈ یا پر دھوم ...
پی ایس ایل فائنل ،کل رات لاہور کیسا لگ رہا تھا ؟تصاویر نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی ،دیکھ کر آپ بھی یورپ ،پیرس بھو ل کر کہیں گے لاہور لاہور ہے
پی ایس ایل فائنل ،کل رات لاہور کیسا لگ رہا تھا ؟تصاویر نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی ،دیکھ کر آپ بھی یورپ ،پیرس بھو ل کر کہیں گے لاہور لاہور ہے
پی ایس ایل فائنل ،کل رات لاہور کیسا لگ رہا تھا ؟تصاویر نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی ،دیکھ کر آپ بھی یورپ ،پیرس بھو ل کر کہیں گے لاہور لاہور ہے
پی ایس ایل فائنل ،کل رات لاہور کیسا لگ رہا تھا ؟تصاویر نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی ،دیکھ کر آپ بھی یورپ ،پیرس بھو ل کر کہیں گے لاہور لاہور ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز نہ صرف پاکستانی کرکٹ کے لیے اہم دن تھا بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت امیج کو اجاگر کرنے کے لیے بھی بہت بڑا دن تھا ،اس دن کی اہمیت کو نہ صرف میڈ یا نے اجاگر کیا بلکہ پاکستانی قوم نے بھی کھیل سے اپنے پیار کا بھر پور اظہار کر کے پوری دنیا کو بتا دیا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف پر عزم ہیں اور کسی بھی صورت حال میں ہم زند ہ دل قوم ہیں ۔اس موقع پر لاہور ی بھی کب کسی سے پیچھے رہنے والے تھے کسی نے اسٹیڈیم میں جا کر اپنے جوش و جذبے کا اظہار کیا تو کسی نے گلیوں اور پارکوں میں بڑی سکرینوں پر میچ دیکھ کر انجوائے کیا ،ایک شہری نے لاہور کی رنگینیوں کو کیمرے کی آنکھ میں بند کیا تو دنیا لاہور کے خوبصورت رنگ دیکھ کر دنگ رہ گئی اور تصاویر سوشل میڈ یا پر وائرل ہو گئیں ۔

تاریخی شہر لاہور کی پہچان بادشاہی مسجد کی خوبصورت تصویر

1

استنبول پر کھڑی یاد گار توپ

آزادی چوک کی دلکش تصویر

ڈیر ن سیمی میچ سے قبل میوزک سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

شیخ رشید عوام میں بیٹھ کر میچ سے لطف اندو ر ہو رہے ہیں

قذافی سٹیڈیم میں موجود خاتون نے سارے قوم کے دل کی بات پلے کارڈ پر لکھ دی

شاہد آفریدی جیت کے بعد ٹرافی کے ساتھ

پیرا ٹروپر قذافی اسٹیڈیم میں اتر رہے ہیں

قرطبہ چوک کا خوبصورت منظر

فوڈ سٹریٹ کی روشنیاں

کلمہ چوک کی خوبصورت تصویر

کئی سال بعد قذافی اسٹیڈیم کی روشنیا ں بحال

شائقین کرکٹ میچ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

مزید :

T20 World Cup -