”یہ ہوتی ہے گینگسٹر لائف ۔۔۔“مارلن سیمیول نے پاکستان سے جاتے ہی پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ بنائی گئی ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ ۔۔۔

”یہ ہوتی ہے گینگسٹر لائف ۔۔۔“مارلن سیمیول نے پاکستان سے جاتے ہی پاک فوج کے ...
”یہ ہوتی ہے گینگسٹر لائف ۔۔۔“مارلن سیمیول نے پاکستان سے جاتے ہی پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ بنائی گئی ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور زلمی کے کھلاڑی مارلن سیمیول نے پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ ویڈ یو بنا کر سوشل میڈ یا پر شیئر کردی جس نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا ۔ویڈ یو میں مارلن سیمیول پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ فوج پاک فوج سے مشابہ یونیفارم پہن کر کھڑ ے ہیں ۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ ہے پاکستان ،گینگسٹر لائف یہ ہوتی ہے ،یہاں سخت سیکیورٹی ہے ۔ویڈ یو میں مارلن سیمیول نے پاکستان کا نعرہ بھی لگا یا ۔ میچ سے قبل غیر ملکی کھلاڑیوں نے میوزیکل پرفارمنس اور پیرا ٹروپر کے قذافی اسٹیڈیم میں اترنے کے شاندار مظاہرے کو خوب انجوائے کیا ۔بعد ازاں ڈیرن سیمی سمیت دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں نے ایس ایس جی پیرا ٹروپرز کی ٹوپیاں پہن کر تصاویر بنوائیں ۔اس موقع پر پشاور زلمی کے کھلاڑی مارلن سیمیول نے دو ایس ایس جی کمانڈوز کے ساتھ تصویر بنوائی اور اس تصویر میں خاص بات یہ تھی کہ انہوں نے ایس ایس جی کمانڈوز سے مشابہ یونیفارم پہنا ہوا تھا۔

امارات ائیرلائن کا رواں مہینے ٹی 20 ٹورنامنٹ کا اعلان، پشاور زلمی اور لاہور قلندرز بھی ان ایکشن ہوں گی

ویڈ یو دیکھئے

مزید :

T20 World Cup -