دن دہاڑے گائے کے ساتھ بدفعلی کرنے پر ادھیڑ عمرمرد گرفتار ,اپنے عمل کی ایسی وجہ بتادی کہ سن کر کسی کے گال بھی لال ہوجائیں گے

دن دہاڑے گائے کے ساتھ بدفعلی کرنے پر ادھیڑ عمرمرد گرفتار ,اپنے عمل کی ایسی ...
دن دہاڑے گائے کے ساتھ بدفعلی کرنے پر ادھیڑ عمرمرد گرفتار ,اپنے عمل کی ایسی وجہ بتادی کہ سن کر کسی کے گال بھی لال ہوجائیں گے

  

بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ میں ایک شخص نے دن دیہاڑے لوگوں کے سامنے ایسا شرمناک کام ڈالا کہ ہر دیکھنے والا کانوں کو ہاتھ لگانے لگا اور ہر کوئی اسے مارنے کو دوڑ پڑا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ 40سالہ جنسی درندہ صبح ساڑھے 9بجے روشن دن میں ایک مصروف سڑک کے کنارے گھاس چرتی ایک گائے کے پاس آیا اور اس سے بوس و کنار شروع کر دی اور پھر برہنہ ہو کر اس کے ساتھ درندگی کر نے لگا۔

’میرے ساتھ کوئی لڑکی دوستی نہیں کرتی اس لئے میں نہ صرف مرغی سے زیادتی کرتا رہا بلکہ اسے۔۔۔‘ نوجوان کا ایسا اقرار کہ عدالت نے 15 سال قید کی سزا سنادی

لوگ اس اوباش کی یہ حرکت دیکھ کر اسے مارنے کے لیے اس کی طرف لپکے جس پر وہ وہاں سے دوڑا اور قریب واقع ایک فارم کے باتھ روم میں خود کو بند کر لیا۔ لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جس نے اسے نکال کر ہتھ کڑیاں لگائیں اور برہنہ حالت میں ہی گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔ اس شخص نے پولیس کو بتایا کہ گائے کو دیکھتے ہی اس میں شدید جسمانی رغبت جاگ اٹھتی ہے اور اس سے کنٹرول ہی نہیں ہوتا۔ پولیس کو یہ سب بتاتے ہوئے وہ بے شرم شخص مسلسل قہقہے لگا رہا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس شخص کی ذہنی حالت بھی ڈاکٹروں سے چیک کروائی جائے گی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -