نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فائنل کے بعد کرکٹ شائقین کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فائنل کے بعد کرکٹ شائقین کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فائنل کے بعد کرکٹ شائقین کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپرلیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فائنل کے بعد کرکٹ شائقین کو ایک اور خوشخبری سنا دی ہے ۔
نجی ٹی و ی کپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہناتھا کہ اسی سال ستمبر میں ایک انٹر نیشنل ٹیم پاکستان آ سیریز کھیلنے کیلئے آئی گی ،کوشش ہو گی کہ اگلے پی ایس ایل کے میچ لاہور ،راولپنڈی اور کراچی میں کروائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ غیر ملکی ٹیم ایک نہیں بلکہ دو یا تین میچز پاکستان میں کھیلے گی ۔

مزید :

T20 World Cup -