پاک افغان سرحدی علاقے میں سی ٹی ڈی اورحساس اداروں کی کارروائی، 4دہشت گردہلاک

پاک افغان سرحدی علاقے میں سی ٹی ڈی اورحساس اداروں کی کارروائی، 4دہشت گردہلاک
پاک افغان سرحدی علاقے میں سی ٹی ڈی اورحساس اداروں کی کارروائی، 4دہشت گردہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 4دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اورحساس ادارے کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات کی بنا پر مشترکہ کارروائی کرکے مقابلے میں 4دہشتگردوں کو پارکردیا،ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے اسلحہ وگولہ بارودبھی برآمد ہوا ہے اوران کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں