چمن میں سی ٹی ڈی اورحساس اداروں کی مشترکہ کارروائی‘ 4 دہشت گرد ہلاک

چمن میں سی ٹی ڈی اورحساس اداروں کی مشترکہ کارروائی‘ 4 دہشت گرد ہلاک
چمن میں سی ٹی ڈی اورحساس اداروں کی مشترکہ کارروائی‘ 4 دہشت گرد ہلاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

چمن (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک افغان سرحدی علاقے چمن میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کرکے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقے چمن میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹس، دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا، ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /بلوچستان /چمن