پشاور:سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 مبینہ دہشتگرد بارودی موادسمیت گرفتار

پشاور:سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 مبینہ دہشتگرد بارودی موادسمیت گرفتار
پشاور:سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 مبینہ دہشتگرد بارودی موادسمیت گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہری پور کے علاقے میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشتگردوں کو بارودی مواد سمیت گرفتار کر لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی نے ہری پور میں کارروائی کے دوران 2 مبینہ دہشتگردوں کو دھماکا خیز مواد سمیت حراست میں لے لیا،ملزمان کے قبضے سے 2 دستی بم برآمدہوئے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہیں اور ان کی شناخت عبدالمتین اور ظہیر عباس کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور /ہری پور