سکول اڑانے کا منصوبہ ناکام، بم ناکارہ بنادیاگیا

سکول اڑانے کا منصوبہ ناکام، بم ناکارہ بنادیاگیا
سکول اڑانے کا منصوبہ ناکام، بم ناکارہ بنادیاگیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ایبٹ آباد (ویب ڈیسک)ایبٹ آباد میں لڑکیوں کے سرکاری سکول کو بم سے اڑانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 500گرام وزنی بم کو ناکارہ بنادیا گیا ہے ۔

پولیس کوطلاع ملی کہ گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول گڑھی پھلگراں کے قریب بم موجود ہے ،پولیس موقع پر پہنچی اور سکول کو خالی کرانے کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ طلب کیا۔

بم ڈسپوزل سکواڈ نے فوری طور پر بم کو ناکارہ بناتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچایا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /ایبٹ آباد