علاقے کی تعمیر و ترقی‘ بنیادی سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح ‘ مسز شاہدہ احمد

علاقے کی تعمیر و ترقی‘ بنیادی سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح ‘ مسز شاہدہ احمد

  

خانیوال(بیورونیوز)تحمل بردبار ی اورامن پسندی کو کمزوری نہ سمجھاجائے سرحدوں کی حفاظت کرنے والے فوجی جوانوں کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں ہندوستان تباہی بردباری کاراستہ چھوڑ کر (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

مذاکرات کی میز پر آئے ۔ان خیالات کااظہار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے صوبائی حلقہ209کے معززین علاقہ اورکارکنوں کے وفودسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ علاقے کی تعمیروترقی عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی والین ترجیح ہے ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ آئندہ بجٹ میں علاقے کی تعمیر و ترقی کیلے مختلف سکیمیں دی ہیں عوامی اجتماعی مفاد کو پیش نظر رکھاگیا ہے بلاامتیاز عوام کی خدمت پریقین رکھتے ہیں وزیراعلیٰ پنجاب جنوبی پنجا ب کی محرومیوں کے خاتمے کے لیے بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -