کالے ہرن کے شکار پر پابندی کیلئے دائردرخواست پرحکومت کو نوٹس

کالے ہرن کے شکار پر پابندی کیلئے دائردرخواست پرحکومت کو نوٹس

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے کالے ہرن کے شکار پر پابندی کے لئے دائر درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیاہے۔ جسٹس شکیل الرحمن نے ایڈووکیٹ شیراز ذکاء کی درخواست پر سماعت کی ، جس موقف اختیار کیا گیاہے کہ کالے ہرن کے شکار پر پابندی کے قوانین پر عمل در آمد نہیں کیا جا رہے ہے ،عدالت سے استدعا کی کہ کالے ہرن کے شکار پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا جائے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -