سید افتخار گیلانی کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات ‘ ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

سید افتخار گیلانی کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات ‘ ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


احمدپورشرقیہ ( سٹی رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب پنجاب سردار عثمان خان بزدار نے ممبر صوبائی اسمبلی سید افتخار حسن گیلانی سے ملاقات میں کہا کہ وزیر اعظم عمرا ن خان کی کی قیادت میں ملک کاعالمی سطح پر امیج بہتر ہورہاہے۔ اور ہندوستان کو ہر جگہ پسپائی کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا صوبے میں (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

بہت جلد ترقیاتی کاموں پر کام شروع ہوجائے گا۔ اور اسمبلی ارکان کو فنڈز جاری کئے جارہے ہیں انہوں نے کہا ترقیاتی اسکیموں میں کوئی کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی۔ اس مو قع پر ڈاکٹر ضیا ء الحق شہزاد اور چوہدری سہیل قادری بھی مو جو دتھے۔
افتخار گیلانی