شامی حکومت کے 7مزید افراد یورپی پابندیوں کی لپیٹ میں، اثاثے منجمد

شامی حکومت کے 7مزید افراد یورپی پابندیوں کی لپیٹ میں، اثاثے منجمد

  

برسلز(آئی این پی)یورپی یونین نے شام میں اسد انتظامیہ پر عائد پابندیوں کی فہرست میں 7 مزید افراد کا اضافہ کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی جانب سے جاری (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ یورپی کونسل نے اس فہرست کو وسعت دیتے ہوئے 7 مزید افراد کو شامل کیا گیا ہے کہ جس کے بعد مجموعی طور پر 72 کمپنیاں اور 270 افراد کے مالی اثاثے منجمد کیے گئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -