معروف بلڈروقار ندیم وڑائچ کے صاحبزادے ولید وقار وڑائچ کی دعوت ولیمہ

معروف بلڈروقار ندیم وڑائچ کے صاحبزادے ولید وقار وڑائچ کی دعوت ولیمہ

  

لاہور(رپورٹ:ارشد چودھری،تصاویر:ایوب بشیر) معروف بلڈر ز جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما وقار ندیم کے صاحبزادے ولید وقار وڑائچ کی دعوت ولیمہ کی پُر وقار تقریب ڈیرہ وقار وڑائچ بیدیاں روڈ پر انجام پائی جس میں جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ،اسعد اللہ بھٹو ،فرید احمد پراچہ،اظہر اقبال حسن،وقاص انجم جعفری،امیر العظیم،نذیر احمد جنجوعہ،شبیر احمد خان،صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال،ذکر اللہ مجاہد،ظہور وٹو،شاہد محمود انور ،افتخار چودھری،انور عمران،ظہور غازی،حافظ عبد الرحمن انصاری،عامر چیمہ،ضیاء الدین،ملک شاہداسلم،بلال قدرت بٹ،میاں اشفاق انجم ،ارشد ،سجاد نیازی اور دیگر معززین کی بڑی تعداد میں شرکت۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -