او آئی سی کے اجلاس میں بھارت کو منہ کی کھانا پڑی

او آئی سی کے اجلاس میں بھارت کو منہ کی کھانا پڑی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وائس چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیٹی پنجاب چوہدری وسیم اختر رامے نے کہا ہے کہ اوآئی سی اجلاس میں بھارت کو منہ کی کھانا پڑی اور پاکستان کے موقف کی فتح ہوئی ہے، اوآئی سی میں کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدیدمذمت کی گئی اور مسئلہ کشمیر اقوام متحد ہ کی قر اداروں کے مطابق حل کرنے پر زور دیاگیاہے، پاکستان کا جنوبی ایشیا میں انسانی حقوق کا مستقل رکن منتخب ہو نا بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارت ایک دہشت گرد ریاست ہے جس نے ہمیشہ را اور دیگر خفیہ ایجنسیوں کے زریعے پاکستان کے حالات خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔ افغانستان میں پاکستانی سرحد کے قریب درجن سے زائد سفارت خانے بلوچستان میں اپنے تیار کردہ دہشت گرد بھجوانے کا کام کررہے ہیں۔
رامے