دیال سنگھ کالج میں انسداد ڈینگی آگاہی سیمینار

دیال سنگھ کالج میں انسداد ڈینگی آگاہی سیمینار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ادبی رپورٹر) گورنمنٹ دیال سنگھ کالج میں گزشتہ روز ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلے میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس کی صدارت پرنسپل پروفیسر نعیم اکبر یٰسین نے کی مہمان خصوصی پروفیسر قدیر احمد تھے۔ جبکہ شعبہ زوالوجی کے استاد ڈاکٹر شعیب اختر نے ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے لیکچر دیا۔


سیمینار میں اساتذہ اور طلبہ و طالبات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Back to Conversion Tool