دیال سنگھ کالج میں کھیلوں کا افتتاح آج ہوگا

دیال سنگھ کالج میں کھیلوں کا افتتاح آج ہوگا

  

لاہور(ادبی رپورٹر) گورنمنٹ دیال سنگھ کالج کی 104ویں سالانہ گیمز کا آج بروز بدھ 6مارچ کی صبح دس بجے افتتاح ہو گا۔ مہمانِ خصوصی ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر طارق حمید بھٹی ہوں گے یہ سالانہ کھیل تین روز جاری رہیں گے۔ 8مارچ کی اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈی پی آئی کالجز پروفیسر چودھری جہانگیر احمد اور پرنسپل پروفیسر نعیم اکبر یٰسین ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -