’’یادوں کے خزانے‘‘ کی رونمائی

’’یادوں کے خزانے‘‘ کی رونمائی

  

لاہور(ادبی رپورٹر) ڈی ایس پی ملک محمد اختر کی یادداشتوں پر مبنی کتاب ’’یادوں کے خزانے‘‘ چھپ کر منظرِ عام پر آ گئی ہے جس میں انہوں نے مختلف تھانوں اور علاقوں میں تعیناتی کے دوران میں پیش آنے والے واقعات نہایت اختصار لیکن دلچسپی اور جامعیت کے ساتھ لکھے ہیں۔ ملک محمد اختر نے اپنی اس کتاب کا انتساب اپنے والد گرامی ریٹائرڈ پولیس انسپکٹر جہاں داد خان کے نام کیا ہے۔

ٹی اینڈ ٹی پبلشر کی یہ کتاب علم و عرفان پبلشرز اردو بازار لاہور پر دستیاب ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -