کتوں اور تجاوزات کے خلاف آپریشن

کتوں اور تجاوزات کے خلاف آپریشن

  

لاہور(سٹی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ، ٹیمپل روڈ دکانوں اور گھروں کو مسمار کرکے گلی کا راستہ بھی کھول دیا گیا۔جگہ کی مالیت 40 کروڑ روپے ہے۔آپریشن کی نگرانی اے سی سٹی نے کی۔دریں اثناء آوارہ کتوں کے خلاف مہم میں 54کتوں کو فائر کر کے مار دیا گیا ہے اور فائر کے علاوہ بھی کتوں کو مارنے کا عمل کل سے شروع کیا جائے گا۔

لاہور جنرل ہسپتال، گلاب دیوی ہسپتال،شاداب کالونی میں کتوں کو مارا گیا ہے۔بند روڈ، سگیاں پارک،سگیاں پل اور گلشن راوی میں آوارہ کتوں کو مارا گیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -