موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہری زخمی

موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہری زخمی

  

پشاور( کرائمز رپورٹر) تھا نہ ریگی کی حدود میں مسلح مو ٹر سا ئیکل سواروں نے شہری کو تشدد کا نشا نہ بنانے کے بعد فائر نگ کر کے زخمی کر دیا واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز انتظا ر حسین ولد نذر زادہ سکنہ میاں گانو کلے گلو زو نے رپو رٹ درج کرا تے ہو ئے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر جا رہا تھا کہ اس دوران ملزم کما ل خان ، جما ل خان ، سرا ج خان پسران قبال اور شاکر اللہ ولد عنا یت اللہ نے آکر ان کو تشدد کا نشا نہ بنا کر فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزما ن جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے پولیس نے ملزمو ں کیخلاف رپو رٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -