والدہ سے تکرار کے بعد نوجوان نے خودکشی کرلی

والدہ سے تکرار کے بعد نوجوان نے خودکشی کرلی

  

پشاور( کرائمز رپورٹر)پہاڑی پو رہ پولیس سٹیشن کی حدود گل آباد میں والد سے زبا نی تکرار کے بعد جو اں سالہ لڑکے نے خو د کشی کر تے ہو ئے خو د پر فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز خلیل ولد آیا ز سکنہ گل آباد اور اسکے والد آیا ز کے ما بین کسی پر با ت پر تلخ کلا می ہو ئی جسکے بعد خلیل نے پستول نکال کر خو د کشی کر نے کی غر ض سے خو د کو گو لی ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر اسکا علا ج معا لجہ جا ری ہے پولیس نے والد کے مد عیت میں رپو رٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -