منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،سمگلر گرفتار

منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،سمگلر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( کرائمز رپورٹر)انٹی نا ر کو رٹکس فورسز پشاور نے با چا خان انٹر نیشنل آئیر پو ر ٹ سے بیرو نی ملک منشیا ت سمگل کر نے کی کو شش کو ناکا م بنا تے ہوئے سمگلر کو گرفتار کر لیا اور انکے قبضے سے آئس اور ہیرو ئن بر آمد کر لی گئی انٹی نا ر کو رٹکس فورس حکام کے مطابق گزشتہ روز انکو اطلاع ملی کہ با چا خا ن انٹر نیشنل آئیر پو رٹ سے بیرو نی ملک منشیا ت سمگل کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے جس پر اے این ایف ٹیم نے کا روا ئی کر تے ہو ئے اکرا م اللہ دکنہ پشاور کو گرفتار کر کے انکے سامان سے 190گرام آئس اور 990گرام ہیرو ئن بر آ مد کر کے انکے خلاف مقد مہ درج کر لیا گیا ہے ۔