پاکستان زندہ باد موومنٹ کے زیر اہتمام خون ٹیسٹ اور رجسٹریشن
مٹہ ( رحیم خان ) پاکستان زندہ موومنٹ کی زیر اہتمام خون کی ٹسٹ اور رجسٹریشن مہم کا اغاز پہلے کیمپ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کرکے خون کی ٹسٹ اوررجسٹریشن کی رجسٹریشن میں سکول کی بچوں نے بھی حصہ لیا کیمپ ائندہ بھی جاری رہیگی عوام بڑھ چڑھ کر مہم میں حصہ لیں اور وطن عزیز کیساتھ بھر پور محبت کا اظہار کریں پاکستان زندہ باد موومنٹ کے صدر بہادر خان چیرمین اعجاز پشتون کی میڈیا سے بات چیت ذاکر خان شہید ہسپتال کی ڈاکٹر اور سٹاف اس قومی مہم میں پاکستان زندہ باد کے شانہ بشانہ ہوگی اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ایم ایس ڈاکٹر محمد سلیم کے کیمپ میں میڈیا سے بات چیت تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز بہادر خان سٹی بریم میں پاکستان زندہ باد موومنٹ کی زیر اہتمام خون کی ٹسٹ اور لوگوں کی رجسٹریشن کی مہم کا پہلا کیمپ منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور خون کی ٹسٹ اور رجسٹریشن کی کیمپ میں مختلف سکولوں کے بچوں نے بھی شرکت کرکے پاکستان سے محبت کیلئے اپنے خون کی ٹسٹ بھی دئیے اس کیمپ میں ذاکر خان شہید ہسپتال مٹہ کے ایم ایس ڈاکٹر محمد سلیم نے بھی اپنے ٹیم کیساتھ شرکت کی اور لوگوں کی خون کی ٹسٹ کی کیمپ کی موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان زند ہ باد موومنٹ کے صدر بہادر خان اور چیرمین اعجاز پشتون نے کہا کہ ملک کی حفاظت کیلئے عوام کی اس کیمپ میں شرکت اور جوش وخروش قابل دید ہے اور اس جذبے کو دیکھ کر اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان ایک مضبوط قوت اور ناقابل شکست ملک ہیں انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ عوام اور پاک فوج وطن عزیز کی ذرے ذرے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے اور اگر کسی نے بھی پاکستان کی خلاف میلے انکھ سے دیکھ لی تو انکھیں نکال کر پھینک دینگے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کی حفاظت کیلئے پوری قوم ایک فولادی دیوار کی طرح اپنے پاک فوج کی شانہ بشانہ ہیں اور رہینگے کیمپ کی موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایم ایس ڈاکٹر محمد سلیم نے کہا کہ ذاکر خان شہید ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز اور سٹاف پاکستان زندہ باد موومنٹ کے زیر اہتمام اس قومی مہم میں برابر کے شریک ہے اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے انہوں نے کہا کہ کیمپ میں خون کی ٹسٹ کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے گئے تھے اور ہسپتال کے ماہر سٹاف نے لوگوں سے خون لیکر تسلی بخش ٹسٹ کئے اور انشاء اللہ یہ سلسلہ ائندہ بھی جاری رہیگی انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں اور اپنی قومی ذمہ داری کو پوری کریں اس موق پر شہزادہ برہان الدین حسرت اور دیگر لوگو ں بھی موجود تھے اور کیمپ میں حصہ بھی لیا