جندول ،الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جندول ،الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

  

جندول(نمائندہ پاکستان)جندول پاک فغان باڈر کے قریب مسکنی میں پاک ارمی کی 212 برگیڈ اور الخدمت پانڈیشن کے زیر اہتمام تین روزہ آئی فری میڈیکل کیمپ کا انقاد کیا گیاجس تقریبا 1500 کے قریب مریضوں کو مفت معائنہ سمیت مفت ادویات بھی دیا گیاجبکہ 45 مریضوں کا مفت اپریشن بھی کیا گیا اس مقع پر اپریشنل کمانڈر برگیڈئیر عباس حیدر ،لیفٹنٹ کرنل ہمیش ،تحصیل ناظم سید احمد پاچہ،ڈسٹرک ممبر رحیم شاد پاچہ، ملک معاسل مشوانی ،لشکر کمانڈر ملک خان باچہ اور دیگر مشران نے ائی فری میڈیکل کیمپ کا دورا کیا مریضوں اور دیگر مشرانوں کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے برگیڈیر عباس حیدر نے کہا کہا کہ پاک فوج ہر مشکل میں اپنے عواموں کے ساتھ دینگے اس مقع پر تحصیل ناظم سید احمد باچہ نے کہا کہ جندول سمیت لوئر دیر کے عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہے اور مسکنی یونین کونسل کے مسائل حل کرنے کی کوشش کروگا اس مقع پرلشکر کمانڈر ملک خان باچہ نے کہا کہ جس طرح ہم اپنے گھروں کے حفاظت کرتے ہے اس طرح پاکستان کے حفاظت ہرپاکستانی پر فرض ہے اس مقع پر یونین کونسل مسکنی کے لوگوں نے میڈیا سے کو بتایا کہ یونین کونسل مسکنی مسائل کا گھڑ بن چکا ہے یونین کونسل مسکنی صحت کی بنیادی سہولیت سے محروم ہے علاقائی لوگوں نے حکومت سمیت پاک ارمی سے مطالبہ کیا کہ ہنگامی بنیادوں پر مسکنی ہسپتال میں ڈاکٹروں اور دیگر سٹاف فراہم کریں تکہ لوگوں کے رلیف مل سکھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -