انفارمیشن کمشنر کے فیصلے کیخلاف چیئرمین شیخ زید ہسپتال کی درخواست خارج

انفارمیشن کمشنر کے فیصلے کیخلاف چیئرمین شیخ زید ہسپتال کی درخواست خارج

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے انفارمیشن کمشنر کے فیصلے کے خلاف چیئرمین شیخ زید ہسپتال پروفیسر کامران حسین کی درخواست خارج کردی،عدالت نے چیئرمین شیخ زید ہسپتال کو اپنی تعیناتی کا نوٹیفکیشن چیف انفارمیشن کمشنر کے حکم کے مطابق درخواست گزار کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے کیس کی سماعت کی ۔

شیخ زید ہسپتال

مزید :

علاقائی -