چونیاں کی رہائشی فیملی کوآئی جی آفس کے سامنے انصاف مانگنامہنگا پڑگیا

چونیاں کی رہائشی فیملی کوآئی جی آفس کے سامنے انصاف مانگنامہنگا پڑگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)چونیاں کے رہائشی خاندان کاآئی جی آفس کے سامنے انصاف مانگنامہنگا پڑگیا۔پولیس نے چونیاں کے مظاہرین کوتھانہ انارکلی میں بند کردیا۔ متاثرین نے ڈی پی او قصور اور ڈی ایس پی چونیاں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا۔ پولیس بیٹے کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کر رہی۔

مزید :

علاقائی -