گھر کے سامنے کھڑے ہونے پر تنازع،ڈنڈے سوٹے چل گئے،خاتون سمیت 3افرادزخمی

گھر کے سامنے کھڑے ہونے پر تنازع،ڈنڈے سوٹے چل گئے،خاتون سمیت 3افرادزخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر )شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں گھر کے سامنے کھڑے ہونے کے تنازع پر جھگڑے کے دوران خاتون سمیت تین افراد ذخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق شاہدرہ ٹاون کے علاقے میں محلہ دار اقبال نے اوباش لڑکوں کو گھر کے سامنے کھڑا ہونے سے منع کیا جس پر ان کا جھگڑا ہو گیا اس دوران اوباش نوجوانوں نے ڈنڈوں سوٹوں کے وار کر کے 24 سالہ نادیہ عرفان بٹ اور فیاض کو زخمی کردیا جنہیں فوری طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -