عمرہ زائرین واپسی کی فلائٹ نہ ملنے سے مدینہ اور جدہ ائیر پورٹ پر رل گئے

عمرہ زائرین واپسی کی فلائٹ نہ ملنے سے مدینہ اور جدہ ائیر پورٹ پر رل گئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاکستان میں مدینہ منورہ میں موت مانگنے والے سینکڑوں عمرہ زائرین کی واپسی کی فلائٹ نہ ملنے کی وجہ سے مدینہ اور جدہ ائیر پورٹ رو رو کر واپس پہنچنے کے لیے دہائی ،خادم حرمین شریفین کی عمرہ زائرین کو خصوصی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کام نہ دکھا سکی ،مدینہ اور جدہ ائیر پورٹ پر واپسی کے منتظر سینکڑوں مرد خواتین نے سعودی ائیر لائنز ،ائیر بلیو اور پی آئی اے سے خصوصی فلائٹس چلانے کا مطالبہ کر دیا ،پاکستان سے فلائٹ اپریشن معطل ہونے کی وجہ سے مسائل نے جنم لیا ہے اب فلائٹ شیڈول بحال ہونے کے باوجودگروپس میں ٹکٹ لینے والوں کو زیادہ مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ گروپس کی ٹکٹ کا شیڈول مختلف ہے،مدینہ میں مرنے کی دعا کرنے والے مدینہ میں ایک دن زیادہ ٹھہرنے کے لیے تیار نہیں ،ان کا کہنا ہے کہ لاہور میں نہیں جا سکتے تو کراچی میں لے جائیں البتہ سعودیہ سے لے جائیں

مزید :

صفحہ آخر -