5پولیس افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری

5پولیس افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری

  

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے 5پولیس افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی اومیلسی وہاڑی اے ایس پی سلیم شاہ کو ایس ڈی پی او مریدکے شیخوپورہ ،ایس ڈی پی او سانگلہ ،ننکانہ صاحب احسان اللہ کو ڈی ایس پی سیکورٹی IXڈویڑن لاہور،ڈی ایس پی، پی ایچ پی قصور اعجاز حسین کو ایس ڈی پی او میلسی وہاڑی،تقرری کے منتظرڈی ایس پی محمد ریاض انور کی خدمات مزید تعیناتی کے لئے ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی پنجاب کے سپر د، جبکہ ایس ڈی پی او جتوئی مظفرگڑھ داؤدحسنین عباس کی خدمات مزید تعیناتی کے لئے کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد کے سپردکرنے کے احکامات جاری کر دئے گئے ہیں۔

تقررو تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -